Ads 468x60px

First Flag Of Pakistan

First Flag Of Pakistan

بلغ العلے بکماله

" کہتے هیں جب حضرت سعدی رحمتہ اللہ علیہ نے یه مشہور رباعی لکھی تو تین مصرعے لکھ لئے ،

بلغ العلے بکماله ...
کشف الدجا بجماله ...
حسنت جمیع خصاله ...

لیکن چوتھا مصرع موزوں نہیں هو رها تها اسی پریشانی میں سو گئے تو خواب میں نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کی زیارت کی اور دیکھا که سرکار صلی الله علیه وآله وسلم فرما رهے هیں ،

سعدی کہتے کیوں نہیں ،

صلو علیه وآله ...

تب سے یه رباعی زبان زد عام هے اور آج بھی اس کی مقبولیت میں فرق نہیں آیا ...






بلغ العلے بکماله

بلغ العلے بکماله ...
کشف الدجا بجماله ...
حسنت جمیع خصاله ...
صلو علیه وآله ...
صلو علیه وآله ...

صَلُّو عَلَی الحَبِیب صَلَّ اللہُ تَعَالیٰ عَلیٰ مُحَمّد ﷺ

Pakistan Meri Jaan, Pakistan Aik Ishq

عزت ملی پہچان بھی پورے ہوئے ارمان بھی

یہ دھرتی پاکستان کی ہے ہماری جان بھی

کس کی ہمت ہے جو دیکھے میلی آنکھ سے اسے

اس کی خاطر لیں گے جان اور کر دیں گے قربان بھی

یہ دھرتی پاکستان کی ہے ہماری جان بھی

Pak Army, Pakistan meri jaan, Pakistan mera ishq

Ishq

sufiism poetry, qoutes

Share With Friends

Slide Show

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 

Contact Form

Name

Email *

Message *

Website Counter